احساس پروگرام کے تحت مالی معاونت: کیا بیروزگاری کے باعث وطن لوٹنے والوں کی امداد کی جائے گی؟ Skip to main content

احساس پروگرام کے تحت مالی معاونت: کیا بیروزگاری کے باعث وطن لوٹنے والوں کی امداد کی جائے گی؟

  احساس کیش پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک سے نوکریاں ختم ہونے کے   باعث  وطن لوٹنے والوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے اور اس بارے میں حتمی فیصلہ پاکستان کی وفاقی کابینہ کرے گی۔حال ہی میں وزارت برائے بیرونِ ملک پاکستانی کی جانب سے خلیجی ممالک سے کورونا وائرس کے باعث وطن واپس لوٹنے والے اُن پاکستانیوں کے اعداد و شمار بتائے جن کی نوکریاں ان ممالک میں ختم ہو چکی ہیں۔
ان اعداد و شمار میں سے صرف پانچ خلیجی ممالک سے لوٹنے والوں کی کُل تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر چکی ۔

Comments

adsBox